کراچی ‘اورنگی ٹاون پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں پولیس نے کارروائی کرکے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو منشیات برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے میں منشیات فروش نواب کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا،کارروائی کے دوران منشایت فروش طور جان عرف خان کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس برآمد کرلی گئی جبکہ… Continue 23reading کراچی ‘اورنگی ٹاون پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار