ن لیگ اور ق لیگ کی ایک اورمشترکہ اننگز کا آغاز
کوئٹہ(نیوزڈیسک)ن لیگ اور ق لیگ کی ایک اورمشترکہ اننگز کا آغاز،بلوچستان میں ن لیگ اور ق لیگ پھر اتحادی،12رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کابینہ سے حلف لیا۔گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری، اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی اور ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ حلف… Continue 23reading ن لیگ اور ق لیگ کی ایک اورمشترکہ اننگز کا آغاز