باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کے کمانڈرکانام سامنے آگیا؟
پشاور(نیوزڈیسک) باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عمر منصور خیبر پختونخوا میں تحریک طالبان پاکستان (گیدار گروپ ) کا غیر اعلانیہ آپریشنل سربراہ ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبر پختونخواہ کے شہر چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی پر بدھ کو دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کے کمانڈرکانام سامنے آگیا؟