پبلک ٹرانسپورٹ میں”گیس اور خطرناک دھماکہ خیز مواد“ لوڈ لے جانے پر پابندی عائد
لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے ایک مراسلہ میں تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ تمام ٹرانسپورٹرز کےساتھ میٹنگ کرکے انہیں اس بات کا پابند بنائیں کہ کوئی بھی گاڑی کا ڈرائیور گیس سلنڈر اور دیگر دھماکہ خیز مواد گاڑیوں میں لوڈ کر نہ لے جائے تاکہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار… Continue 23reading پبلک ٹرانسپورٹ میں”گیس اور خطرناک دھماکہ خیز مواد“ لوڈ لے جانے پر پابندی عائد











































