افتخار محمد چوہدری نے نوازشریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے وزیر اعظم پا نوازشریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا ہے ،وزیر اعظم کے اثاثوں کی تفصیلات دیکھنے کے بعد ان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کی جائے گی ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیر اعظم کے اثاثوں… Continue 23reading افتخار محمد چوہدری نے نوازشریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا