ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد ناقابل یقین
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں موبائل فون کی سہولت 13 کروڑ 14 لاکھ افراد تک پہنچ گئی ۔ اقتصادی سروے 2015-16ء کے مطابق ملک میں ذرائع مواصلات کی پہنچ بہتری سے 70.4 فیصد کوریج تک ہوگئی ہے جو گزشتہ سال 62.8 فیصد تھی۔ جولائی تا مارچ 2015-16ء کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں… Continue 23reading ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد ناقابل یقین











































