وزیراعظم کی بیماری کی اصل صورتحال کیا ہے؟ واپسی ممکن بھی ہے کہ نہیں؟ خواجہ آصف تفصیلات سامنے لے آئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان واپسی کیلئے سفر کی حتمی منظوری ڈاکٹرز دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے ایک ہفتے بعد ڈاکٹرز نواز شریف کی صحت کا جائزہ لیں… Continue 23reading وزیراعظم کی بیماری کی اصل صورتحال کیا ہے؟ واپسی ممکن بھی ہے کہ نہیں؟ خواجہ آصف تفصیلات سامنے لے آئے