پانامہ لیکس ،وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کے لیے درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8جون کو جواب طلب کرلیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار حسن قیوم ایڈووکیٹ نے موقف… Continue 23reading پانامہ لیکس ،وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کے لیے درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری