غریب عوام کے امیر خادم،ارکان سینٹ و قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز ناقابل یقین اضافہ
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی نے سپیکر وڈپٹی سپیکر ،چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت ارکان مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ)کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کے ایکٹ 1975میں مزید ترامیم کے لئے ایکٹ 2016کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی ،نئے قانون کے تحت چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی بنیادی تنخواہ چار لاکھ جبکہ مجلس… Continue 23reading غریب عوام کے امیر خادم،ارکان سینٹ و قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز ناقابل یقین اضافہ