پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

شہباز شریف نے ایسی تصاویر پوسٹ کر دیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 9  جون‬‮  2016

شہباز شریف نے ایسی تصاویر پوسٹ کر دیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے رنگ روڈ انٹرچینج کی منفرد اندازمیں تعریف کی ہے۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کی گئی ایک ٹویٹ میں انہوں نےرنگ روڈ کے عبداللہ گل انٹرچینج کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا لکھا کہ رنگ روڈ کے عبداللہ گل انٹرچینج کی یہ تصاویر مجھے کمشنر لاہور… Continue 23reading شہباز شریف نے ایسی تصاویر پوسٹ کر دیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بل کلنٹن نے اچانک پاکستان کادورہ کیوں کیا؟ بے نظیر بھٹو ،نواز شریف کے بارے میں کیا چاہتی تھیں؟ شوکت عزیزکے انکشافات

datetime 9  جون‬‮  2016

بل کلنٹن نے اچانک پاکستان کادورہ کیوں کیا؟ بے نظیر بھٹو ،نواز شریف کے بارے میں کیا چاہتی تھیں؟ شوکت عزیزکے انکشافات

واشنگٹن (آن لائن)سابق وزیراعظم شوکت عزیزنے انکشاف کیاہے کہ امریکی سابق صدربل کلنٹن کاپاکستان کادورہ کرنے کامقصدنوازشریف کوپھانسی سے بچاناتھا۔نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بے نظیر بھٹو بھی نہیں چاہتی تھیں کہ نواز شریف پاکستان آئیں۔ انہوں نے کہا کہ مشرف کی بغاوت کے بعد بل کلنٹن کے پاکستان کے… Continue 23reading بل کلنٹن نے اچانک پاکستان کادورہ کیوں کیا؟ بے نظیر بھٹو ،نواز شریف کے بارے میں کیا چاہتی تھیں؟ شوکت عزیزکے انکشافات

دریائے سندھ میں کارگوسروس کا آغاز، خصوصی شپ تیار،روٹ کی تفصیلات جاری

datetime 9  جون‬‮  2016

دریائے سندھ میں کارگوسروس کا آغاز، خصوصی شپ تیار،روٹ کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں پہلی مرتبہ دریائی راستے سے کارگو سروس کا آغاز،تاریخی اہمیت کی حامل یہ سروس دریائے سندھ میں میانوالی سے اٹک تک چلائی جائے گی۔ اس سلسلے میں کالا باغ کے قریب داؤد خیل ریور پورٹ کے قیام کے علاوہ ایک خصوصی شپ بھی تیا ر کیا گیا ہے۔ 120ٹن وزنی… Continue 23reading دریائے سندھ میں کارگوسروس کا آغاز، خصوصی شپ تیار،روٹ کی تفصیلات جاری

ملک کے سیاسی حالات تشویشناک حد تک بگڑ رہے ہیں ،شاہ محمودقریشی نے سنگین پیش گوئی کردی

datetime 9  جون‬‮  2016

ملک کے سیاسی حالات تشویشناک حد تک بگڑ رہے ہیں ،شاہ محمودقریشی نے سنگین پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصف کے راہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گیند حکومت کے کورٹ میں ہے کہ پانامہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل کرنا چاہتی ہے یا سڑکوں پر اس کا حل چاہتی ہے ملک کے سیاسی حالات تشویشناک حد تک بگڑ رہے ہیں حکومت کی کوئی واضح پالیسی… Continue 23reading ملک کے سیاسی حالات تشویشناک حد تک بگڑ رہے ہیں ،شاہ محمودقریشی نے سنگین پیش گوئی کردی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔‎

datetime 9  جون‬‮  2016

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔‎

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹرامان اللہ خان کلی ترخہ کے علاقے میں اپنے گھر سے کالج آرہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی،زخمی امان اللہ خان کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر نے… Continue 23reading کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔‎

پاناما لیکس،حسین نواز نے بڑی پیشکش کردی

datetime 8  جون‬‮  2016

پاناما لیکس،حسین نواز نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاناما لیکس،حسین نواز نے بڑی پیشکش کردی،ہمارا خاندان کسی بھی فورم کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہے،وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام پاناما پیپرز کے مسئلہ سے بخوبی واقف ہیں ٗ ان کی اس میں کوئی دلچسپی نہیں تاہم ہمارا خاندان کسی… Continue 23reading پاناما لیکس،حسین نواز نے بڑی پیشکش کردی

ہوشیار!سنہرے خواب لئے یورپ جانے والے نوجوانوں کو وطن واپسی پر حیرت انگیز استقبال،رقم بھی گئی،بڑے مسئلے میں بھی پھنس گئے

datetime 8  جون‬‮  2016

ہوشیار!سنہرے خواب لئے یورپ جانے والے نوجوانوں کو وطن واپسی پر حیرت انگیز استقبال،رقم بھی گئی،بڑے مسئلے میں بھی پھنس گئے

سیالکوٹ(این این آئی) غیر قانونی طور پر ترکی کے راستے یورپ جانے والے 42 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے نجی ایئرلائن کے ذریعے پاکستان بھیج دیا گیا، جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ٗ3 ماہ قبل ترکی کے راستے یورپ جانے والے 42 افراد کو ترکی میں گرفتار… Continue 23reading ہوشیار!سنہرے خواب لئے یورپ جانے والے نوجوانوں کو وطن واپسی پر حیرت انگیز استقبال،رقم بھی گئی،بڑے مسئلے میں بھی پھنس گئے

لاہور ،ہسپتا ل کے سا منے بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون کا لرزہ خیز اقدام

datetime 8  جون‬‮  2016

لاہور ،ہسپتا ل کے سا منے بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون کا لرزہ خیز اقدام

لاہور (آن لائن) جو ہر ٹا ؤ ن کے علا قے ڈاکٹر ہسپتا ل کے سا منے خا تو ن نے بچے کو جنم دینے کے بعد نہر میں پھینک کر فر ار ہو گئی مقا می پو لیس کے مطا بق راہگیر وں نے اطلا ع کی کہ نو مو لو د بچے کی… Continue 23reading لاہور ،ہسپتا ل کے سا منے بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون کا لرزہ خیز اقدام

پشاورمیں عمران خان کی اراکین اسمبلی سے ملاقات ،پرویزخٹک مشکل میں پڑ گئے،حیرت انگیز ردعمل

datetime 8  جون‬‮  2016

پشاورمیں عمران خان کی اراکین اسمبلی سے ملاقات ،پرویزخٹک مشکل میں پڑ گئے،حیرت انگیز ردعمل

پشاور(این این آئی)پشاورمیں عمران خان کی اراکین اسمبلی سے ملاقات ،پرویزخٹک مشکل میں پڑ گئے،حیرت انگیز ردعمل،وزیراعلی ہاؤس پشاورمیں تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی،ملاقات میں اراکین اسمبلی نے وزیراعلی اورصوبائی وزراء کے خلاف شکایات کے انبارلگادیئے،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پشاورمیں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔ذرائع… Continue 23reading پشاورمیں عمران خان کی اراکین اسمبلی سے ملاقات ،پرویزخٹک مشکل میں پڑ گئے،حیرت انگیز ردعمل