پانامہ لیکس،حکومت ڈٹ گئی،شاہ محمودقریشی نے نتائج سے آگاہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ضوابط کار طے کرنے کیلئے حکومت اور حزب مخالف کی جماعتوں کی نمائندہ 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں ڈیڈ لاک برقرار رہا اور منگل کوہونے والے کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں بھی کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد… Continue 23reading پانامہ لیکس،حکومت ڈٹ گئی،شاہ محمودقریشی نے نتائج سے آگاہ کردیا