چوہدری نثار یا پارلیمنٹ ؟ تیسرا کوئی راستہ نہیں!حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے بڑا دعویٰ کر دیا، نبیل گبول نے کہا کہ میاں نواز شریف جتنا اعتبار اسحاق ڈار پر کرتے ہیں اتنا کسی پر بھی نہیں کرتے ، نواز شریف کو شہباز شریف سے زیادہ اعتماد اسحاق ڈار پر… Continue 23reading چوہدری نثار یا پارلیمنٹ ؟ تیسرا کوئی راستہ نہیں!حیران کن دعویٰ