وزیر اعظم کیخلاف کاروائی، بیان نے ایوان اقتدار میں لرزہ طاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ سابق چیف چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے کیس تیار کرنا شروع کرد یاہے، وزیر اعظم کی نااہلی کے لئے سپیکر قومی اسمبلی ، الیکشن کمیشن یا پھر عدالت سے رجوع کریں گے ۔… Continue 23reading وزیر اعظم کیخلاف کاروائی، بیان نے ایوان اقتدار میں لرزہ طاری کر دیا