افغانستان کی اوچھی حرکت، پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا
کابل(این این آئی) افغان صدر کے ترجمان نے کہاہے کہ چارممالک کی کوششیں نتیجہ خیز ثابت نہ ہونے کے بعد افغانستان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کا ارادہ نہیں رکھتا۔خیال رہے کہ پاکستان کے دفتر خارجہ ترجمان نفیس زکریا نے بیان دیا تھا کہ چار ممالک (افغانستان، پاکستان، چین اور امریکہ ) افغان امن… Continue 23reading افغانستان کی اوچھی حرکت، پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا











































