یہ تو ہو نا ہی تھا راج ناتھ سنگھ کے پا کستان آنے سے پہلے ہی بڑا کام شروع ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )بھارتی وزیر داخلہ کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکاء کا کہنا ہے راج ناتھ سنگھ معصوم کشمیریوں کا قاتل ہے ۔دوسری طرف بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی آج اسلام آباد آمد کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا… Continue 23reading یہ تو ہو نا ہی تھا راج ناتھ سنگھ کے پا کستان آنے سے پہلے ہی بڑا کام شروع ہو گیا











































