یونا ن کے جزیرے پر پاکستانی خاتون کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، تصویر میں ایسی کیا بات تھی ؟ جانئے
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر کو ویزا نہیں ملا، پاکستانی خاتون اکیلی ہی ہنی مون پر چلی گئی ، یونان کے جزیرے پر چھٹیاں مناتی خاتون کی افسردہ تصویروں نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی رہائشی ہما مبین اور ارسلان بھٹ نے اپنے ہنی مون پر یونان جانے کا پلان… Continue 23reading یونا ن کے جزیرے پر پاکستانی خاتون کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، تصویر میں ایسی کیا بات تھی ؟ جانئے