وزیراعظم نواز شریف نے تیسری مرتبہ منتخب ہونے کے باوجود کوئی وعدہ پورا نہیں کیا‘ معروف عالم دین پھٹ پڑے
کراچی (این این آئی) معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ میاں محمد نوازشریف نے قوم سے کیا ہوا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا، ملک میں مہنگائی بے روز گاری ، لوڈشیڈنگ کے اضافے نے عوام کی زندگیاں اجیرن کردی ہیں تو دوسری جانب دہشت گردی کے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے تیسری مرتبہ منتخب ہونے کے باوجود کوئی وعدہ پورا نہیں کیا‘ معروف عالم دین پھٹ پڑے











































