قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سائبر کرائم ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آ گئی
لاہور ( این این آئی ) قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سائبر کرائم ایکٹ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔جمعے کو پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست گزار نے اعتراض اٹھایا کہ سائبر کرائم بل کی شق نمبر 10،18اور… Continue 23reading قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سائبر کرائم ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آ گئی











































