کوئٹہ بم حملہ۔۔۔ امریکہ نے بڑی پیشکش کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کوئٹہ میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کوحملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں تعاون کی پیش کش کی ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کوئٹہ حملے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی اورکہاکہ حملے میں جمہوریت کے… Continue 23reading کوئٹہ بم حملہ۔۔۔ امریکہ نے بڑی پیشکش کر دی