fbpx
تازہ تر ین :

21 لڑکیوں کو انسانی سمگل

’’بحرین میں21  لڑکیاں  سمگلرز کے چنگل سے آزاد ‘‘ دھوکے باز وں نےانہیںکس بہانے سے بلایا ، پھر ان سے کونسے  شرمناک کروایا جاتا رہا ؟لڑکی کے چونکا دینے والے انکشافات

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  14:26
بحرین (این این آئی)بحرینی پولیس نے قازقستان کی 21 لڑکیوں کو انسانی سمگلروں کے چنگل سے بچالیا۔ جسم فروشی کا دھندہ کرانے والے ایک گروہ نے انہیں انجانے میں پھنسا لیا تھا۔ قازقستان کی وزارت خارجہ نے یہ اطلاع ملنے پرکہ قازقستان کی لڑکیاں ایک غیر قانونی گروہ کے چنگل ...