پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کا نمبر بھی آگیا،الرٹ جاری 

5  ‬‮نومبر‬‮  2016

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کا نمبر بھی آگیا،الرٹ جاری 

پشاور(این این آئی)پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی دھند کیلئے الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے کے مطابق گردآلود دھند کے باعث گلے کی خرابی اور سانس لینے میں دشواری کاباعث بن سکتے ہیں۔پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق نومبر اور دسمبر میں معمول سے کم بارش کی توقع ہے اس لیے گرد آلود… Continue 23reading پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کا نمبر بھی آگیا،الرٹ جاری 

ترقیاتی منصوبوں میں اپنی منفی سیاست کے ذریعے رکاوٹیں ڈالنے والوں کو عوام کی فلاح سے کوئی سروکار نہیں،وزیراعلیٰ

4  ‬‮نومبر‬‮  2016

ترقیاتی منصوبوں میں اپنی منفی سیاست کے ذریعے رکاوٹیں ڈالنے والوں کو عوام کی فلاح سے کوئی سروکار نہیں،وزیراعلیٰ

لاہو(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز ہاشمی نے ملاقات کی،مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان اویس نورانی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتشار اورہٹ دھرمی کی سیاست نے ملک کوبے پناہ نقصان پہنچایا ہے… Continue 23reading ترقیاتی منصوبوں میں اپنی منفی سیاست کے ذریعے رکاوٹیں ڈالنے والوں کو عوام کی فلاح سے کوئی سروکار نہیں،وزیراعلیٰ

چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

1  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ملکی سیاسی صورتحال میں کافی کشیدگی تھی مگر عوام نے متحد رہ کر وفاقی دارلحکومت پر چڑھائی کرنے والے جتھوں کی حکمت عملی کو ناکام بنایا، اس صورتحال میں اگر کسی کو لاٹھی پڑی اور آنسو گیس سے تکلیف… Continue 23reading چوہدر ی نثارنے معذرت کرلی

خیبرپختونخوامیں گورنرراج ،ن لیگی وزیرنے آپشن بتادیا

31  اکتوبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں گورنرراج ،ن لیگی وزیرنے آپشن بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے آپشن کی موجودگی کی طرف اشارہ دیدیا اور ساتھ ہی کہہ دیا کہ وزیراعظم گورنر راج لگانے کے اختیار سے اجتناب کرتے ہیں، بہتر یہی ہو گا کہ جلسہ ڈیموکریسی پارک میں ہی کیا جائے۔ پنجاب ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں گورنرراج ،ن لیگی وزیرنے آپشن بتادیا

ایف سی کی نفری کی واپسی کامعاملہ،وفاق کا خیبرپختونخواکو حیرت انگیز جواب

31  اکتوبر‬‮  2016

ایف سی کی نفری کی واپسی کامعاملہ،وفاق کا خیبرپختونخواکو حیرت انگیز جواب

اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا سے سپیشل ڈیوٹی کیلئے اسلام آباد بلائے گئے ایف سی اہلکاروں کی نفری کے معاملے پر وزارت داخلہ نے آئی جی خیبر پختونخوا کو جوابی مراسلہ ارسال کیا وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق مراسلہ میں آئی جی خیبر پختونخوا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایک ذمہ… Continue 23reading ایف سی کی نفری کی واپسی کامعاملہ،وفاق کا خیبرپختونخواکو حیرت انگیز جواب

پنجاب حکومت کو خیبرپختونخوامیں موٹر وے بند کرنا بھاری پڑ گیا،وہ کام ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

29  اکتوبر‬‮  2016

پنجاب حکومت کو خیبرپختونخوامیں موٹر وے بند کرنا بھاری پڑ گیا،وہ کام ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پشاور اسلام آباد موٹر وے بند کرنے کی کوشش ناکام بنا کر پنجاب پولیس کی کنٹینر اور کرین بھی قبضے میں لے لی گئی ۔پشاور اسلام آباد موٹر وے کو اٹک پل کے قریب پنجاب کی حدود میں بند… Continue 23reading پنجاب حکومت کو خیبرپختونخوامیں موٹر وے بند کرنا بھاری پڑ گیا،وہ کام ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

اٹلی نے خیبرپختونخوامیں بڑے منصوبے پر کام شروع کردیا،حکومت کو اربوں روپے سالانہ آمدن ہوگی

28  اکتوبر‬‮  2016

اٹلی نے خیبرپختونخوامیں بڑے منصوبے پر کام شروع کردیا،حکومت کو اربوں روپے سالانہ آمدن ہوگی

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں توانائی ایکشن پلان کے تحت صوبے کے اپنے وسائل سے پن بجلی کی پیداوار 84میگا واٹ کے سب سے بڑے منصوبے گورکین مٹلتان ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کالام ضلع سوات کا ٹھیکہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں اٹلی اور پاکستان کی کمپنیوں سی ایم سی… Continue 23reading اٹلی نے خیبرپختونخوامیں بڑے منصوبے پر کام شروع کردیا،حکومت کو اربوں روپے سالانہ آمدن ہوگی

خیبرپختونخوا،وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

27  اکتوبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا،وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور(آئی این پی) پختونخوااسمبلی میں حزب اختلاف نے اسلام آباد مارچ کے حوالے سے صوبائی اسمبلی کو تحلیل سے روکنے کیلئے وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ کے واک آؤٹ کے بعد جے یو آئی کے اراکین اسمبلی نے ملکر وزیراعلیٰ کیخلاف… Continue 23reading خیبرپختونخوا،وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ہمسایہ اسلامی ملک خیبرپختونخواپرمہربان،آسان ویزے دینے کافیصلہ

20  اکتوبر‬‮  2016

ہمسایہ اسلامی ملک خیبرپختونخواپرمہربان،آسان ویزے دینے کافیصلہ

پشاور(این این آئی)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی محمد افضل اورپشاور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل محمد باقر بیگی کے مابین سرحد چیمبر کی سفارش پر صوبہ خیبر پختونخوا کی بزنس کمیونٹی کو ایران کے ملٹی پل ویزے جاری کرنے ٗ تجارتی وفود کے تبادلے ٗ پاکستان اورایران کے درمیان رسمی و… Continue 23reading ہمسایہ اسلامی ملک خیبرپختونخواپرمہربان،آسان ویزے دینے کافیصلہ