سب سے بڑا سیاسی دھماکہ،ذوالفقار مرزا،فہمیدہ مرزا،ارباب غلام رحیم سمیت بڑے بڑے ناموں کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخواہ کا بدلہ صوبہ سندھ میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہنگامی ہدایات جاری کی ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئےلیاقت جتوئی کی قیادت میں کمیٹی قائم کر دی گئی… Continue 23reading سب سے بڑا سیاسی دھماکہ،ذوالفقار مرزا،فہمیدہ مرزا،ارباب غلام رحیم سمیت بڑے بڑے ناموں کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت