fbpx
تازہ تر ین :

یونس سسٹم

کرپشن کا پہیہ رک نہ سکا،اومنی گروپ کے بعدیونس سسٹم کے چرچے،کس ملک سےچلایا جارہا ہے؟سنسنی خیزانکشافات‎

  پیر‬‮ 17 جون‬‮ 2019  |  11:48
کراچی(این این آئی)سندھ میں کرپشن کا پہیہ رک نہ سکا،اومنی گروپ کے بعدیونس سسٹم کے چرچے،یونس سسٹم کینیڈا سے چلائے جائے کا انکشاف ہواہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سندھ میں کرپشن کی شتر بے مہار کیفیت ہے اور گرفتاریوں کے باوجود سندھ میں کرپشن کا پہیہ رک نہیں رہا ...