تازہ تر ین :

یورپی یونین

حکومت سے محاذ آرائی، یورپی یونین عمران خان کو خطرات سے آگاہ کرے گی

  اتوار‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2023  |  13:18
اسلام آباد (این این آئی)ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پاکستان میں سیاسی تقسیم میں کمی کے لیے حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کے خطرات سے آگاہ کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی امن کے ...

یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے بڑی مالی امداد کا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 24 اگست‬‮ 2022  |  11:56
اسلام آباد (این این آئی)یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 3 لاکھ 50 ہزار یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بارشوں اور سیلاب نے مختلف علاقوں میں تباہی مچادیجہاں لوگوں کے مکانات بہہ گئے اور وہ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے ...

یورپی یونین نے برطانیہ کیخلاف نئی قانونی کارروائی شروع کر دی

  جمعرات‬‮ 16 جون‬‮ 2022  |  15:13
برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے انتظامی بازو یورپی کمیشن نے سابق رکن ملک برطانیہ کے خلاف نئی قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کی وجہ لندن میں وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کی طرف سے بریگزٹ معاہدے کے پس منظر میں پارلیمانی قانون سازی کی ایک ...

سعودی عرب کا ویزہ ‘ یورپی یونین نے نیا قانون لاگو کردیا

  جمعرات‬‮ 2 جون‬‮ 2022  |  20:28
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں متعین یورپی یونین کے سفیر پیٹرک سیمونے نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کے لیے ویزے کا نیا قانون بنایا گیا ہے جو جلد نافذ ہوگا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ یورپی یونین جی سی سی ممالک کے تمام شہریوں کو ...

سانحہ مری پر یورپی یونین کا بھی اظہارِ افسوس ٗ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

  اتوار‬‮ 9 جنوری‬‮ 2022  |  12:00
برسلز (این این آئی)یورپین یونین نے پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں موسمی حالات کے باعث سیاحوں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے اس حوالے سے پاکستان میں یورپین یونین کے دفتر اور اس کی سفیر اندرولا کامینارا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اس حادثے پر ...

افغانستان میں سلامتی و استحکام کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوتی ہے، یورپی یونین نے پاکستان کے خلاف نیا محاذ کھول دیا

  جمعرات‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2021  |  19:50
برسلز(آن لائن) یورپی یونین کی پارلیمان میں افغانستان کی صورتحال پر ایک قراردار پیش کی گئی ہے جس میں پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس پر نظرثانی کے لیے طالبان پر ان کے اثر و رسوخ کو مدنظر رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمان میں ...

یورپی یونین نے بھی افغانستان کے لیے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2021  |  20:23
برسلز (آ ن لائن)یورپی یونین نے افغانستان کے لیے 10 کروڑ یورو امداد کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لین نے افغانستان کے لیے اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 27 ملکوں کا اتحاد ’افغان شہریوں ...

یورپی یونین کا فلسطینی سیکیورٹی فورسز کی مدد نہ کرنے کا اعلان

  اتوار‬‮ 27 جون‬‮ 2021  |  23:45
برسلز /رام اللہ (این این آئی )یوروپی یونین نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی سول پولیس کو تکنیکی مدد کے سوا فلسطینی سیکیورٹی فورسز کو کوئی مالی یا تکنیکی مدد فراہم نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونین نے ایک پریس بیان میں کہاکہ یورپی یونین کی امداد نرسوں ، ڈاکٹروں ...

ویکسین کی 2 خوراک لگوانے والے پاکستانی یورپ میں داخل ہو سکیں گے

  پیر‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2021  |  19:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی دو خوراک لگوانے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت ہو گی، نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق حتمی اعلان کے بعد پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ...

پاکستان کیساتھ جی ایس پی پلس معاہدہ رکن یورپی پارلیمنٹ نے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2021  |  17:33
برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے رکن پارلیمنٹ رائن ہارڈ بیوٹیکوفر کے مطابق پاکستان میں توہین مذہب کے قانون کے ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمان کی قرارداد ایک واضح سیاسیپیغام ہے کہ جی ایس پی پلس یک طرفہ معاملہ نہیں ہے۔ گرین پارٹی ...

50لاکھ یورپی باشندوں نے برطانیہ میں رہائش کی اجازت مانگ لی

  ہفتہ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2021  |  0:13
برسلز (این این آئی )بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے دیگر ممالک کے بہت سے افراد برطانیہ میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ نے بتایاکہ انہیں 4.9 ملین افراد کی طرف سے برطانیہ میں رہائش کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں ...

پاکستان اور یورپی یونین میں11.1بلین روپے کا معاہد طے پا گیا 

  جمعہ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2020  |  22:54
اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان اور یورپی یونین کے مابین 11.1 بلین روپے کا بلوچستان کی ترقی کیلئے معاہدہ طے پا گیا ہے وزارت اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق   معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی،معاہدے کےتحت بلوچستان کیلئے آبی وسائل کی ترسیل، پرائمری ...

مزید 2 سال کیلئے جی ایس پی پلس کا درجہ یورپی یونین نے پاکستان کوبڑی خوشخبری سنا دی

  اتوار‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2020  |  11:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو مزید 2 سال کیلئے جی ایس پی پلس کا درجہ مل گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین نے پاکستان کو دئیے گئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید 2 سال کے عرصے کیلئے توسیع کر دی ہے۔اس بات کا باقاعدہ اعلان یورپی یونین کے ...

یورپی یونین کا پاکستان کیلئے اربوں روپے کی گرانٹ کا اعلان گرانٹ کہاں کہاں استعمال ہوگی؟حکومت کا خیر مقدم

  بدھ‬‮ 22 جولائی‬‮ 2020  |  12:03
اسلام آباد (این این آئی) یورپی یونین پاکستان کو رول آف لا کی بہتری کیلئے 3.6 ارب روپے کی گرانٹ فراہم کرے گا، گرانٹ خیبر پختونخواہ ، ضم اضلاع اور بلوچستان میں استعمال ہوگی۔ وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ، جس میں ...

یورپی یونین نے کورونا مریضوں کے لیے دوا  کی منظوری دیدی یہ دوا کون سی ہے ،جانئے

  ہفتہ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2020  |  16:41
برسلز (آن لائن) یورپی یونین نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور کو ایبولا کے علاج کی خاطر تیار کیا گیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ...

چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لینے لگا یورپی یونین نے شواہد کیساتھ بڑا اعتراف کرلیا

  جمعرات‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2020  |  11:44
برسلز (این این آئی) یورپی یونین کے وزیرخارجہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لے رہا ہے۔ یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ماہرین جس’’ایشائی صدی‘‘کی آمد کی پیشگوئی کر رہے تھے اس کا شاید کورونا ...

2019ء میں سیاسی پناہ کے لئے کتنے افراد نے یورپ کیلئے درخواستیں دیں، تعداد میں بڑا اضافہ

  جمعرات‬‮ 27 فروری‬‮ 2020  |  23:28
برسلز(این این آئی) یورپی یونین کی سیاسی پناہ سے متعلق ایجنسی (ای اے ایس او)نے کہاہے کہ 2019 میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کی تعداد میں سن 2018 کے مقابلے میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر یورپی یونین، ناروے، آئس لینڈ، ...

یورپی یونین نے مسئلہ کشمیر کو نظرانداز کر دیا، 2020ء کی ترجیحات میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  21:18
برسلز(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم اور ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ ناانصافیوں جیسے اہم ترین معاملات یورپی یونین کی 2020 کی ترجیحات میں شامل نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین (ای یو)کی کونسل آف دی یورپین یونین نے اہم اجلاس کے ...

یورپی یونین کا مسئلہ کشمیر 2020 کی ترجیحات میں شامل نہ کرنے کا اعلان

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  10:46
برسلز(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم اور ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ ناانصافیوں جیسے اہم ترین معاملات یورپی یونین کی 2020 کی ترجیحات میں شامل نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین (ای یو)کی کونسل آف دی یورپین یونین نے اہم اجلاس کے ...