تازہ تر ین :

گرفتار

18شادیاں کرنیوالی’’حسینہ‘‘گھر سے گرفتار،آخراتنی شادیاں کیوں کیں ،دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  17:40
چناب نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)18دلہوں کے ساتھ نکاح کرنے والی ملزمہ صائمہ  اپنے گھر پہنچنے پر گرفتار کر لی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 18نکاح کر کے دلہوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ملزمہ اس سے پہلے بھی چنیوٹ کی عدالت سے جعلی نکاح اور فراڈ کے سلسلے میں ...

لالہ موسیٰ میں بچے کو گاڑی کے نیچے روندنے والی گاڑی کا ڈرائیور گرفتار

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  6:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلی میں12سالہ بچے کو روندنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ ریلی کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے،انہوں نےبتایا کہ مسلم لیگ ن ...

سعودی عرب، کانسرٹ میں رقص کے مخصوص انداز پر گلوکار گرفتار

  جمعہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2017  |  15:13
ریاض(آئی این پی )جنوب مغربی سعودی عرب میں ایک مقبول گلوکار کو ایک کانسرٹ کے دوران ڈیبنگ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ،ڈیبنگ رقص کا ایک ایسا انداز ہے جس میں ڈانس کرنے والا ایک بازو سے چہرہ چھپاتا ہے اور دوسرے بازو کو اپنے پیچھے کی جانب بڑھاتا ...

بھارتی رگبی ٹیم کا سابق کھلاڑی پولیس افسر سمیت تین افراد کے قتل کے جرم میں گرفتار

  جمعہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2017  |  14:52
نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی رگبی ٹیم کے سابق کھلاڑی کو ایک پولیس افسر سمیت تین افراد کے قتل کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔28سالہ پرمیت دابس کو دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ایک فلیٹ سے گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا تھاجسے انہوں نے جعلی دستاویزات پر ...

آسٹریلیا میں طیارے کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام، 4 افراد گرفتار

  اتوار‬‮ 30 جولائی‬‮ 2017  |  12:58
سڈ نی ( آن لائن ) آسٹریلیا میں انسداد دہشت گردی پولیس نے جہاز کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کاؤنٹر ٹیررازم پولیس نے سڈنی میں بڑا مشترکہ انسداد دہشت ...

اداکار وِکرم چیٹرجی ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار

  جمعہ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2017  |  12:59

کولکتہ (آئی این پی)مشہور اداکار وِکرم چیٹرجی کو کار حادثے میں جاں بحق ہونے والی مشہور ٹی وی اینکر اور ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔کولکتہ پولیس کے مطابق اداکار وِکرم چیٹرجی کو ساؤتھ کولکتہ سے آدھی رات کو ایک مال کے باہر ...

دبئی میں جعلی کاغذات کے ذریعے بینک میں فراڈ کرنے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

  اتوار‬‮ 2 جولائی‬‮ 2017  |  15:54

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پاکستانی شہری کو جعلی کاغذات کے ذریعے بینک میں فراڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔گلف نیوز کے مطابق دبئی میں ایک 39سالہ پاکستانی سیلز مین کو جعلی کاغذات استعمال کرتے ہوئے بینک سے 3.1ملین قرض ...

نئی دہلی، کرپشن کے الزام میں لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی گرفتار

  پیر‬‮ 5 جون‬‮ 2017  |  16:28

نئی دہلی(اے این این) بھارتی فوج میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، کرپشن کے الزام میں لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی گرفتار۔بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے نئی دہلی میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹرزپر چھاپہ مار کر حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی ...

لاہور میں فوجی افسر گرفتار،یہ شخص حقیقت میںکون تھا اور اس کے پاس سے کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

  اتوار‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:55
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں قانون نافذکرنے والے ادارے نے خود کوایک حساس ادارے کاافسرظاہرکرکے لوگوں ادارے کے جعلی کارڈزبناکردینے والے شخص کوگرفتارکرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے فیکٹری ایریا پولیس نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جعلی کارڈ بنا کر خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار ...

ڈیڑھ ارب کا فراڈ،اہم خاتون کو گرفتارکرلیاگیا، حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2017  |  20:57
اسلام آباد (آئی این پی ) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو حبیب بنک کے حکام نے آ گاہ کیا ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے اکاؤنٹس میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈمیں ملوث افراد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے،چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والانے ہدایت کی ترقیاتی ...