تازہ تر ین :

کمرشل طیارہ

امریکی شہر سیاٹل کے ایئرپورٹ سے چرایا جانے والا کمرشل طیارہ گر کر تباہ

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  11:50
سیاٹل(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر سیاٹل کے سی ٹیک ائیرپورٹ سے بغیر اجازت اڑایا جانے والا کمرشل طیارہ کیٹرون آئی لینڈمیں گر کر تباہ ہوگیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق طیارے کی چوری کی رپورٹ رات ساڑھے 8 بجے کے قریب ملی جبکہ 15 منٹ بعد ہی کیٹرون آئی لینڈ کے قریب ...