fbpx
تازہ تر ین :

کشمیری خواتین

تیرا بھائی میرا بھائی عمران بھائی عمران بھائی سری نگر میں کشمیری خواتین کےکرفیو توڑ کر نعرے

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  12:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرکی خواتین کرفیو توڑ کر گھروں سے باہر نکل آئیں۔اس حوالہ سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں کشمیری خواتین کو بھارتی حکومت کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔کشمیری خواتین نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کےحق میں ...