fbpx
تازہ تر ین :

کرونا وائرس

کرونا وائرس کا پہلا کیس ،حالت خراب ہونے کے باوجود 22 سالہ طالبعلم کوہسپتال کی بجائے گھربھیجنے کا انکشاف،ڈاکٹروں کی بڑ ی غفلت سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 27 فروری‬‮ 2020  |  11:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا شکار 22 سالہ یحیٰی جعفری سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ یحیٰی جعفری ایران ائیر کی فلائٹ 812 کےذریعے 20 فروری کو پاکستان پہنچا۔ڈاکٹر شازیہ صفی اللہ نے یحیٰی جعفری کا معائنہ کیا۔یحیٰی جعفری کا پاسپورٹ نمبر ایم اے 85219943 ہے۔یحیٰی ...

سعودی عرب نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کردی

  جمعرات‬‮ 27 فروری‬‮ 2020  |  10:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے ابتدائی طور پر زائرین کی مکہ اور مدینہ میں آمد پر پابندی عائد کر دی تاکہ مملکت میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے ۔.سعودی عرب کی وزارت خارجہ امور نے بیان جاری ...

ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے پاکستان میں مزید کیسز سامنے آ گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

  بدھ‬‮ 26 فروری‬‮ 2020  |  22:35
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک ہی دن میں پاکستان میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کرتا ...

کرونا وائرس کا خدشہ،کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ ، سامان بک کرانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

  بدھ‬‮ 26 فروری‬‮ 2020  |  14:16
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایاکہ کوئٹہ تفتان کے درمیان چلنے والی چاروں ٹرینیں واپس آ گئی ہیں۔کوئٹہ تفتان کے ...

چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک، مرنیوالوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

  بدھ‬‮ 26 فروری‬‮ 2020  |  13:25
بیجنگ(این این آئی ) چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک ہو گئے، مرنیوالوں کی تعداد 2 ہزار سات سو پندرہ ہو گئی۔ دنیا بھر میں کرونا سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین سمیت دنیا کے تیس سے زائد ممالک کرونا کی ...

کرونا وائرس ، امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

  بدھ‬‮ 26 فروری‬‮ 2020  |  12:54
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران شاید مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے سے متعلق تفصیل کو چھپا رہا ہے۔امریکا کو اس پر گہری تشویش لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے تمام اقوام پر زوردیا کہوہ اس ضمن میں ...

پانی میں یہ چیز ملا کر پی جائے تو کرونا وائرس سے چھٹکارا ممکن ہے ،92سالہ بزرگ ہندو تاجر نے 100سالہ پرانا آزمودہ نسخہ بتا دیا

  منگل‬‮ 25 فروری‬‮ 2020  |  16:44
اسلام آباد( این این آئی) وفاقی دارالحکومت کے رہائشی گوردھن داس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا علاج ممکن ھے۔ 92 سالہ بزرگ پاکستانی نژاد ہندو تاجر نے کہا کہ وہ کانٹیو گائوں تحصیل عمر کوٹ سندھ میں 1928 میں پیدا ہوا، 1971 میں کراچی اور 2004 میں ...

کرونا وائرس پاکستان سے ایران منتقل ہوا۔۔ ایرانی حکام نے سنگین الزام عائد کر دیا

  منگل‬‮ 25 فروری‬‮ 2020  |  15:35
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پاکستان ، افغانستان اور چین سے غیر قانونی طور ایران میں داخل ہونے والے افراد سے پھیلا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے کہا ہے کہ چین میں کروناوائرس پھیلنے کے بعد پاکستان ، افغانستان اور چین سے غیر قانونی طورپر ایران منتقل ہونے والے ...

ایران میں کورونا وائرس،پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کے لئے اہم ہدایت نامہ جاری

  منگل‬‮ 25 فروری‬‮ 2020  |  11:27
تہران (آن لائن )ایران میں کورونا وائرس سے متعلق پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کے لئے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔ تہران میں قائم پاکستانی سفارتخانہ کورونا وائرس پھیلنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس دیگر ...

کرونا وائرس کے پھیلا ئومیں اضافہ؛ پی آئی اے  نے 2اہم ممالک کیلئے فلائٹ  آپریشن معطل کردیا

  پیر‬‮ 24 فروری‬‮ 2020  |  17:07
کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر پی آئی اے نے جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15 مارچ تک معطل کردیاہے۔پاکستان نے احتیاطی تدابیر کے تحت چین کے لیے پروازوں کو بند کردیا ہے۔ پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ...

کرونا وائرس نے ایران میں بھی کہرام مچا دیا ،مرنے والوں کی تعداد 50 تک جا پہنچی

  پیر‬‮ 24 فروری‬‮ 2020  |  16:39
بیجنگ (این این آئی)چین سے پھیلنے والا مہلک کرونا وائرس ایران میں بھی وبائی شکل اختیار کررہا ہے اور اس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت نے مزید دو اموات کی تصدیق کردی ، اس کے بعد کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ...

زائرین کو ابھی ایران میں ہی روکا جائے، پاکستان نے ایران جانے و آنے والے شہریوں پر پابندی عائد کر دی

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  23:06
کوئٹہ(آن لائن)حکومت بلوچستان کے ترجمان میر لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے تفتان بارڈر پر ایران جانے اور آنے والے زائرین اور شہریوں پر پابندی عائد کر دی گئی، ایران میں موجود پاکستانی زائرین مارچ میں واپس آئیں گے ایران سے بات ...