fbpx
تازہ تر ین :

ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

مسئلہ کشمیرپر عالمی برادری نے نوٹس نہ لیا تو پھر کیا ہوگا؟صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب،انتباہ کردیا

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  19:17
اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کئے گئے خطاب کا متن، آج موجودہ حکومت کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونے پرمیں پورے ایوان کو مبارک باد دیتا ہوں۔ یہ میرا آئینی فریضہ ہے کہ میں حکومت اور پارلیمان کی کارکردگی ...