fbpx
تازہ تر ین :

ڈاکٹر شاہد مسعود

شہزاد اکبر کو ہٹانے کے پیچھے کہانی کچھ اور ہی نکلی سینئر صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا

  منگل‬‮ 25 جنوری‬‮ 2022  |  18:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی و ی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہزاد اکبر کو ہٹانے کی اصل وجہ یہ ہے کہ کیسزعدالتوں میں فائل ہی نہیں ہوئے ، وزیر اعظم عمران خان نے بھی یہ واضح طور پر کہا ہے ...

ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی سے معافی مانگ لی

  جمعہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2021  |  19:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں نجم سیٹھی سے معافی مانگ لی، انہوں نے 35 پنکچر والی بات پر نجم سیٹھی سے معافی مانگی، انہوں پروگرام میں کہا کہ ذاتی طور پر یہاں پر میں ایک بات کرتا چلوں،بہت اچھے قریبی یعنی ...

نیوزی لینڈ کو بتایا گیا کہ آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، ایک تیسرے ملک نے براہ راست انٹیلی جنس اطلاعات نیوزی لینڈ کے ساتھ شیئر کیں

  ہفتہ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2021  |  20:45
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعودنجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایک تیسرے ملک نے خدشے کا اظہار کیا کہآپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایک حقیقی تھریٹ موجود تھی ...

کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا وزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اشارہ دے دیا

  جمعرات‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2020  |  16:33
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کو بتادیا ہے کہ وہ کسی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے ، اگر ضرورت پڑی تو اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگراممیں ...

سعودی ولی عہد نے بھارتی فوج کے سربراہ سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا

  منگل‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2020  |  22:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف سے سعودی ولی عہد نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکندنروا کو سعودی ...

حکومت کا پاکستان پیپلز پارٹی کیساتھ’’ NRO‘‘ ہو گیا 

  اتوار‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  11:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ آپ لوگ مانے یا پھر نہ ماننے ،عمران خان کا پاکستان پیپلز پارٹی کیساتھ این آر او ہو چکا ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ آصفہ بھٹو زرداری بہن بھائی دونوں ...

مارشل لاء کے خطرات منڈلا رہے ہیں، عمران خان سمیت سب جائیں گے، سینئر صحافی نے سب کو خبردار کر دیا

  جمعہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تمام سیاستدانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلا توسارا جمہوری نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مارشل لاء کے خطرات ...

ٹوئٹر اکائونٹ بنانے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ نوازشریف قسمت کے دھنی قرار

  پیر‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2020  |  11:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باقاعدہ باہر بھیجا گیا ہے وہ اچانک نہیں گئے ۔دوسری مرتبہ شاہی جہاز نواز شریف کو لے کرگیا ، اگر سابق وزیراعظم کا ...

ملک کی طاقتور ترین شخصیات کے گھر پرعشائیہ عمران خان ، شہبازشریف ، بلاول بھٹو بھی شریک کیا باتیں ہوئیں؟ڈاکٹرشاہد مسعود کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

  اتوار‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2020  |  11:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا کہ ملک کی ان اہم شخصیات نے اپنے گھر پر عشائیہ دیا جنہوں نے دھرنے سے پہلے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی۔اس عشائیے میں شاہ محمود ...

احمد نورانی کے پاس کونسی تصدیق شدہ دستاویزات ہیں شاہد مسعود نے عاصم باجوہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

  اتوار‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2020  |  22:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ کو دائیں بائیں دیکھنا پڑے گا ۔ اس پوری کہانی کے پیچھے کون ہے ؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہعاصم سلیم ...

عمران خان کو چاہیے کہ وہ اپنی سیکورٹی بڑھائیں،کونسی حکومتی شخصیت مشکوک لگ رہی ہے؟ ڈاکٹرشاہد مسعودکا حیران کن انکشاف

  جمعہ‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2020  |  19:09
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکوک شخصیت کے بارے میں کافی تجسس ہے اور مجھے یہ بات کھٹک رہی ہے کہ وزیراعظم کے پاس ایسی شخصیات ہیں جنہیں انہوں نے مجبوراً رکھا ہوا ہے ،کس کے ...

مشرقی بنگال سے لے کر مغربی پنجاب تک ، ممبئی سے لے کر تبت تک چین بھارت کے تمام جہاز الیکٹرومیگنیٹک سپکٹرم کی مدد سےجام کر کے تباہ کر سکتا ہے ، سینئر تجزیہ کار کا حیرت انگیز انکشاف

  منگل‬‮ 7 جولائی‬‮ 2020  |  20:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی سے آنے والے دنوں میں جنگ کے امکانات بڑھ چکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ مغربی پنجاب سے مشرقی بنگال تک اور ممبئی سے لے کر تبت تک چین بھارت ...

“فواد چوہدری نے حالیہ انٹرویو کس کے کہنے پر دیا”؟ شاہد مسعود نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

  بدھ‬‮ 1 جولائی‬‮ 2020  |  10:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دنوں فواد چوہدری کی جانب سے جو انٹرویو دیا گیا تھا وہ انہوں نے وزیر اعظم کے کہنے پر دیا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے ...

ایک غلطی جس نے پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں خاطر خواہ اضافہ کردیا

  جمعہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2020  |  19:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفتان میں بدمعاشیہ نے عوام کو نکلوایا ، یہ میڈیا نہیں بلکہ ریاستی اداروں کی رپورٹ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کا ر ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ترکی ، بھارت اور اٹلی میں کرونا وائرس نہیں رک سکا ہم بھی اس روک نہیں سکے ...

تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں؟ ن لیگ نے شیڈول کابینہ تیار کر لی، مریم اورنگزیب کا اہم ترین عہدے کیلئے انتخاب

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  19:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت اس وقت لندن میں موجود ہے، جہاں ن لیگ کی مختلف آپشنز پر مشاورت جاری ہے، ایک خبر یہ بھی گردش کر رہی ہے کہ ن لیگ حکومت کو گرا کر نئے انتخابات کرانا چاہتی ہے۔ معروف صحافی ڈاکٹر شاہد ...

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی نے بغاوت کر دی، چونکا دینے والے انکشافات

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  22:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کے 20 سے 25 ارکان ووٹ نہیں دیں گے، یہ بات معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی، انہوں نے کہاکہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ...

حسین نواز کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل!ساتھ کون کون آرہا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ حسین نواز پہلی دوسری تاریخ کو وطن واپسی کی تیار ی کر رہے ہیں، حسین نواز ملکی احتجاجی معاملات سڑکوں پر جانے کا انتظار کر رہے ہیں، احتجاج کے دوران ہی وہ غیر ملکی میڈیا کیساتھ واپس آئیں ...

زینب قتل کیس کے مجرم عمران کے پھانسی سے قبل آخری الفاظ کیا تھے؟ اس نے کس بہت بڑے راز سے پردہ اُٹھایا تھا؟ لیکن پھر بھی اسے فوراً پھانسی دیدی گئی؟ چونکا دینے والے انکشافات

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  21:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو پھانسی دینے کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو اس وقت عمران نے کہا کہ میں پھانسی لگنے جا رہا ...

عمران خان کی پلی بارگین کی پیشکش قبول ،زرداری کا اے سی نہیں اترے گا،جانتے ہیں سابق صدر نے کتنی بڑی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی؟

  جمعرات‬‮ 1 اگست‬‮ 2019  |  11:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ جعلی اکائونٹس کیس میں جو پیسہ ریکور ہوا ہے وہ کسی اور کا نہیں بلکہ آصف علی زرداری کا ہے۔ انہوں نے کہا ، جعلی بینک اکائونٹس کے معاملے پر پہلی ...