اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے بارے میں اعلان ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئیٹ میں آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کے علیحدہ انتظامی سیکریٹریٹ کا اعلان کیا گیا تھا۔ٹوئیٹ میںیہ ...