اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ماہر صحت ڈاکٹر ایولین لیوین نے عوام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی بیماری یا مرض کو چھوٹا نہ سمجھیں بہت سی سنگین بیماریوں کی علامات ہمیں پہلے سے نظر آرہی ہوتی ہیں لیکن ہم ان پر توجہ نہیں دیتے۔ان کا کہنا تھا کہ ...