fbpx
تازہ تر ین :

پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

مقامی تیل کی پیداوار میں 10 فیصد تک کمی آ گئی، ادارہ شماریات حقیقت سامنے لے آیا

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  21:28
اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مقامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 10 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے جس کی وجہ سے اس کی برآمدات میں بھی کمی آئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خام تیل کی درآمدات میں دو ہندسوں تک کی کمی ...