fbpx
تازہ تر ین :

پاکستانی صارفین نے بھی ٹیلی کام کمپنیوں سے ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا

کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں ٹیلی کام کمپنیز کا اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ پیکجز کا اعلان، پاکستانی صارفین نے بھی ٹیلی کام کمپنیوں سے ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  18:56
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے وائرس سے متاثرہ ممالک کے کم آمدن والے افراد کو مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمپنیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ان ممالک کی غریب عوام کو مفت انٹرنیٹ ...