fbpx
تازہ تر ین :

پانچ سوالات

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس ،سپریم کورٹ نے پانچ سوال اٹھا دیئے ویڈیو کے نواز شریف کے کیس پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟تفصیلی فیصلہ جاری

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  13:01
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے متعلق تفصیلی فیصلہ میں پانچ سوال کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا ویڈیو مستند ہے؟ اگر ویڈیو مستند ہے تو اسے کس فورم پر کیسے ثابت کیا جائے؟ ویڈیو کے نواز ...