تازہ تر ین :

ٹوئٹر

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ،وجہ بھی سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 14 اپریل‬‮ 2019  |  17:46
واشنگٹن (آن لائن )سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک اور اس کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروس دنیا کے مختلف ممالک میں اچانک بند ہوگئی جس کے نتیجے میں متعدد صارفین کو پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکل کا ...

بھارتی طیاروں کی تباہی، دنیا بھر میں پاک فوج زندہ باد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  بدھ‬‮ 27 فروری‬‮ 2019  |  6:54
اسلام آباد (آن لائن)بھارتی لڑاکا طیاروں کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاک فضائیہ کی جانب سے 2 ہندوستانی طیاروں کو مار گرانے کے بعد ٹوئٹر دنیا بھر میں پاک فوج زندہ آباد کا ٹرینڈ بن گیا۔پاکستان آرمی زندہ آباد اورپاکستان اسٹرائیکس بیکس کا ...

بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

  بدھ‬‮ 20 فروری‬‮ 2019  |  10:53
اسلام آباد (آن لائن) ٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا ذاتی اکاؤنٹ معطل کر دیا۔ ڈاکٹر فیصل اپنے اکائونٹ سے بھارتی مظالم اجاگر کر رہے تھے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصلکا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا ۔بھارتی انتظامیہ نے ٹوئٹر انتظامیہ ...

ٹوئٹر میں منفرد ‘ایڈٹ بٹن’ متعارف کرانے پر غور شروع

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  10:00
سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے ایک نئے فیچر پر 'سوچ بچار' شروع کردی ہے جس سے صارفین کو پرانے ٹوئیٹ کی توضیح کا موقع مل سکے گا۔ اس کا انکشاف ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کیا۔ ٹوئٹر صارفین کی جانب سے عرصے سے ایک ایڈٹ بٹن کا مطالبہ ...

ٹوئٹر پر جھوٹ اور نفرت پھیلانے والے خبردار ہوجائیں

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  12:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل ویب سائٹس خصوصی طور پر ٹوئٹر اور فیس بک کو گزشتہ کچھ عرصے سے جھوٹی خبریں اور معلومات کے پھیلاؤ پر آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ویب سائٹس نے منفی، جھوٹی اور نفرت انگیز معلومات اور خبروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے ...

ٹوئٹر کا ری ڈیزائن اب صارفین کے لیے دستیاب

  منگل‬‮ 15 جنوری‬‮ 2019  |  10:45
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اب مکمل طور پر بدل جانے والی ہے اور اب اس کا نیا ڈیزائن اکثر صارفین کے لیے دستیاب ہے تاکہ اسے صارفین کے لیے زیادہ پرکشش بناسکے۔ کمپنی کی جانب سے ٹوئٹر کے ری ڈیزائن ویب ورژن کی آزمائش ...

ٹوئٹر خواتین کے لیے ’’خطرناک‘‘ ہے :  ایمنسٹی انٹرنیشنل

  بدھ‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2018  |  11:00
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ٹوئٹر پر خواتین کو دھمکانے اور ہراساں کیے جانے پر اسے خواتین کے لیے ’ خطرناک‘ جگہ قرار دے دیا۔ دی انڈی پینڈنٹ کے مطابق انسانی حقوق کی غیرسرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹوئٹر پرخواتین کو ہراساں کیے جانے سے ...

ٹوئٹر کا اپنے پلیٹ فارم میں ہارٹ کی شکل کا لائیک بٹن ختم کرنے کا فیصلہ

  منگل‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2018  |  10:40
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم میں ہارٹ کی شکل کا لائیک بٹن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ دعویٰ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسے کے حوالے سے یہ دعویٰ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ...

نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کیخلاف ٹوئٹر بھی کمر بستہ

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:40
نیو یارک(آئی این پی)نامناسب اور نفرت انگیز پیغامات کے خلاف ٹوئٹر نے بھی کمر کس لی ہے،غیر اخلاقی اور نفرت انگیز الفاظ اور پیغامات حذف کر دئیے جائیں گے، نامناسب اور نفرت انگیز الفاظ کی صورت میں ٹوئیٹ پر ایک گرے رنگ کا باکس واضح کیا جائے گا، جس میں ...

ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی

  بدھ‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2018  |  12:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جو صارفین کو چیٹ میں مددگار ثابت ہوگا۔ ان میں سے ایک فیچر ریپلائی تھریڈ اور دوسرا آن لائن ہونے کے اسٹیٹس کا عندیہ دینے والا پریزنس نامی فیچر ...

پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی لگنے کا خدشہ

  اتوار‬‮ 19 اگست‬‮ 2018  |  14:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں حکومت کی جانب سے ٹوئٹر پر عوام کے لیے میسر مواد کو آئینی دائرہ کار کے تحت محدود کرنے سے ناکامی پرملک میں مائیکرو بلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر کے بلاک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ کابینہ سیکرٹیریٹ میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ...

غلط معلومات پھیلانے پر ٹوئٹر نے 7 کروڑ اکاؤنٹس بند کر دیئے

  ہفتہ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2018  |  17:00
کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ چند ماہ کے دوران ایک دنمیں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے۔ مئی اور جون کے دو مہینوں ...