وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،مریم نواز نے ٹوئٹر پر اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ نہیں دینگے انشاء اللہ ۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز نے کہا کہ کیا استعفیٰ اس… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،مریم نواز نے ٹوئٹر پر اہم ترین اعلان کردیا