جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹوئٹرنے صارفین کوشاندارخوشخبری سنادی ،سست رفتارانٹرنیٹ کاتوڑنکال لیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئیٹر نے سست رفتار انٹرنیٹ کاحل بتاکرصارفین کوخوش کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر نے اپنا لائٹ ورژن متعارف کروادیا جو سست انٹرنیٹ پر بھی تیزی سے کام کرے گا۔ٹوئٹر کے بلاگ پوسٹ کے مطابق 2016 کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں 45 فیصد موبائل انٹرنیٹ کنیکشنز 2 جی بی رفتار کے حامل موبائل فونز پر چلائے جا رہے ہیں، جب کہ دنیا میں 3 ارب 80 کروڑ سمارٹ ڈوائسز پر انٹرنیٹ چلایا جا رہا ہے جس کی

وجہ سے اکثر صارفین سست رفتار انٹر نیٹ کی شکوہ کرتے نظر آتے ہیں لیکن ٹوئٹر لائٹ سادہ موبائل فونز یا دیگر ڈیوائسز پر سست رفتار انٹرنیٹ کنکشن کے باوجود تیز رفتاری سے کام کرے گا۔ٹوئٹر کے مطابق سست رفتار انٹرنیٹ، سادہ موبائل فونز، ہر وقت کروڑوں افراد کا ٹوئٹر پر آن لائن رہنے یا ویب سائیٹ کو استعمال کرنے کے باعث ٹوئٹر کو کئی مشکلات کا سامنا تھالیکن ٹوئٹرکی جانب سے سست رفتارانٹرنیٹ کاحل نکالے جانے کے بعد صارفین کی بڑی پریشانی ختم ہوگئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…