fbpx
تازہ تر ین :

ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری

ایران کے بعد کس ملک نے جنرل سلیمانی قتل کیس میں ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

  جمعہ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2021  |  22:34
بغداد(این این آئی) عراقی عدالت نے جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی عدالت نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور مہدی المہندس کے قتل کیس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے ...