fbpx
تازہ تر ین :

ویزہ نرمی

برطانیہ کی جانب سے اپنی ویزہ پالیسی میں نرمی کے اعلان پر پاکستان کا اظہار تشکر

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  10:13
لندن(این این آئی)عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ کی جانب سے اپنی ویزہ پالیسی میں نرمی کے اعلان پر پاکستان نے اظہار تشکر کیا ہے ۔ پاکستان کے برطانیہ میں مقیم ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے ویزہ پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کرنے پر ...