اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ کی جانب سے اپنی ویزہ پالیسی میں نرمی کے اعلان پر پاکستان کا اظہار تشکر

datetime 26  مارچ‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ کی جانب سے اپنی ویزہ پالیسی میں نرمی کے اعلان پر پاکستان نے اظہار تشکر کیا ہے ۔ پاکستان کے برطانیہ میں مقیم ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے ویزہ پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔گزشتہ روز برطانیہ میں

مقیم افراد کے ویزوں میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس ضمن میں بتایا گیا کہ وزٹ ویزے پر برطانیہ میں موجود وہ افراد جن کا ویزہ ختم ہو گیا ہے اور یا ختم ہونے والا ہے وہ اس میں 31 مئی تک کی توسیع کراسکتے ہیں،برطانیہ میں اس وقت موجود افراد اپنے ویزوں میں توسیع کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے آن لائن رابطہ کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…