fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپورٹ بندش بارے بھی انتہائی اہم بات کر دی

کورونا کیخلاف جنگ کوئی حکومت اکیلے نہیں جیت سکتی، اپوزیشن کا ان پٹ لینے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپورٹ بندش بارے بھی انتہائی اہم بات کر دی

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  18:20
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں لاک ڈاؤن کے دوران ٹرانسپورٹ والی بندش کی طرف نہیں جانا چاہیے، کورونا کیخلاف جنگ کوئی حکومت اکیلے نہیں جیت سکتی، اپوزیشن کا ان پٹ لینے کے لیے تیار ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی زیر صدات قومی اسمبلی اور ...