fbpx
تازہ تر ین :

نوازشریف پاکستان

جس نے جو کرنا ہے کرلے۔۔میں پاکستان نہیں آ رہا نواز شریف کادو ٹوک پیغام، بڑی دھمکی بھی دیدی

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  12:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جس نے جو کرنا ہے وہ کرلے، نوازشریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابقسینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے ڈاکٹروں اور پارٹی رہنمائوں کو پیغام دیا ...