اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار طیبہ ضیاء چیمہ نے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ پینٹاگون امریکی طاقت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔امریکی جمہوری حکومتوں پر پینٹا گون المعروف امریکی اسٹبلشمنٹ کا مکمل اختیار ہے۔ پینٹاگون ایک طاقتور اور خود مختار با اختیار ادارہ ہے۔وائٹ ہاؤس کی ...