تازہ تر ین :

مہنگائی

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

  بدھ‬‮ 7 جون‬‮ 2023  |  20:49
اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں فی کلو آلو 40روپے سے 70، زندہ مرغی 210روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110سے 190روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ برس ...

سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اشیا خوردونوش 100 فیصد مہنگی

  بدھ‬‮ 7 جون‬‮ 2023  |  15:47
کراچی(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایک سال میں فی کلو آلو 40 روپے سے 70، زندہ مرغی 210 روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110 سے 190 روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ ...

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان

  جمعرات‬‮ 1 جون‬‮ 2023  |  22:43
اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں عوام کیلئے مزید مشکلاٹ بڑھنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی مزید کم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جس سے بجلی و گیس صارفین کی مشکلات میں اضافہ ...

ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  جمعرات‬‮ 1 جون‬‮ 2023  |  22:01
کراچی(این این آئی)ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح38فیصد تک پہنچ گئی، مئی میں مہنگائی تخمینے سے تقریبا 4 فیصد زائد رہی، تعلیم، صحت، بجلی، گیس اور ایندھن سمیت ہر چیز مہنگی ہوگئی۔پاکستان میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح 38 فیصد تک پہنچ گئی، وزارت خزانہ نے مئی ...

مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا

  ہفتہ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2023  |  23:06
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آدمی کیلئے علاج کروانا بھی مشکل ہوگیا،مہنگائی کے باعث ہر روز اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ساتھ ادویات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، پین کلر کا جو پتا 20 روپے ...

مہنگائی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی

  ہفتہ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2023  |  0:01
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بڑھتی مہنگائی نہ رک سکی، ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ صفر پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح اڑتالیس اعشاریہ پینتیس فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں تیس اشیا مہنگی ہو گئیں۔ادارہ شماریات ...

ملک میں بڑھتی مہنگائی نہ رک سکی، انڈے، گوشت اور دالوں سمیت 30 اشیاء مہنگی ہو گئیں

  جمعہ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2023  |  21:19
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بڑھتی مہنگائی نہ رک سکی، ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ صفر پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح اڑتالیس اعشاریہ پینتیس فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں تیس اشیا مہنگی ہو گئیں۔ادارہ شماریات کی ...

مہنگائی کے سبب اپریل میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت آدھی رہ گئی

  جمعرات‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2023  |  23:48
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت اپریل میں سالانہ بنیادوں پر 47 فیصد تنزلی کے بعد 11 لاکھ 71 ہزار ٹن رہی جبکہ مالی سال 2023 کے ابتدائی 10 مہینوں کے دوران مجموعی فروخت 24 فیصد سکڑ کر ایک کروڑ 39 لاکھ ٹن ریکارڈ کی ...

پاکستان مہنگائی کی شرح میں سری نکا سے بھی آگے نکل گیا

  بدھ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2023  |  10:59
کراچی (ایجنسیاں)پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کی کوشش میں ملک میں ریکارڈ مہنگائی ہوگئی ہے اور اور پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد کی ہوشربا شرح پر پہنچ گئی ہے ۔ اپریل میں مہنگائی کا 58سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے ...

پاکستان میں مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

  پیر‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2023  |  11:32
لاہور (این این آئی)پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ رواں برس کے تیسرے مہینے بھی جاری رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال مارچ میں مہنگائی کی شرح میں 35.37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو ...

مہنگائی کے اثرات، شائقین کرکٹ کی بھی میچوں میں عدم دلچسپی

  اتوار‬‮ 30 اپریل‬‮ 2023  |  11:36
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی نے جہاں عام لوگوں کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے وہاں شائقین کرکٹ بھی انٹر نیشنل میچوں میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔رمضان اور عید کے بعد عام لوگ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ون ڈے سیریز میں دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کررہے۔جنگ اخبار میں ...

مہنگائی کے باعث بیروزگاروں کی تعداد میں اضافہ

  جمعہ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2023  |  23:13
مکوآنہ (این این آئی)ملک کی موجودہ صورتحال کے سبب بڑتی ہوئی مہنگائی کم شرح خواندگی اور بے روزگاری معاشرے کے معاشی طور پر پسماندہ طبقات میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، ایسے میں لوگوں ہر طرف سے ناامید ہو رہے ہیں فلاحی تنظیموں بھی ایسے میں اپنا کردار ادا ...

غریب و متوسط گھرانوں کے افراد عید پر نئے کپڑوں سے محروم

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2023  |  22:14
پشاور(این این آئی)امسال تاریخی مہنگائی اور بد ترین بے روزگاری کی وجہ سے صوبائی دارلحکومت پشاور کے غریب و متواسط گھرانوں کے افراد عید الفطر کے موقع پر نئے کپڑوں سے محروم رہے جبکہ پرانے کپڑوں کی خریداری کی ائے روز مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بے روز گاری نے پشاور ...

مہنگائی میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2023  |  21:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومت کا عید پر تحفہ، پاکستان میں افراط زر کا نیا ریکارڈ قائم، ضروری اشیاء کا افراط زر ...

مہنگائی عید کی خوشیاں کھا گئی، موجودہ سیزن بدترین قرار

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2023  |  19:27
کراچی (این این آئی)آسمانوں کو چھوتی مہنگائی عید کی خوشیاں کھا گئی، کراچی کے دکانداروں نے عید کے موجودہ سیزن کو ملکی تاریخ کا بدترین سیزن قرار دے دیا۔اس عید پر شہر میں صرف بیس ارب روپے کی خریداری ہوئی، یہ خریداری گزشتہ برسوں میں کورونا کی بندش کے دوران ...

حکومت رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف نہ دے سکی ، مہنگائی کے نئے بم سے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا

  بدھ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2023  |  23:08
اسلام آباد (این این آئی)حکومت رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف تو نہ دے سکی ، مہنگائی کے نئے بم سے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا،سستے بازاروں میں بھی مہنگائی کا جن بے قابوہوگیا ،پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق عام مارکیٹ ہو ...

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی میں مزید اضافہ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2023  |  22:17
پشاور(این این آئی)رمضان المبارک کی آمد سے قبل شہر کے بازاروں میں مہنگائی کی لہر بر قرار ہے مختلف اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ سبزی،پھل،مشروبات اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے نے شہریوں کے اوسان خطا کر دیئے تاہم ضلعی انتظامیہ قیمتوں کو ...

رمضان سے قبل آخری اتوار، مہنگائی نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2023  |  16:07
اسلام آباد (این این آئی)رمضان سے پہلے آخری اتوار میں مہنگائی نے بازاروں کا رخ کرنے والوں کے ہوش اڑا دئیے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، شہریوں نے شکایت کی کہ سرکار نے جس چیز پر 10 روپے ...

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ، 28 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2023  |  22:04
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں حالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 0.96 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر 45.64 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے،حالیہ ہفتے ملک میں 28اشیائے ضروریہ مہنگی،11سستی ہوئیں جبکہ 12کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب ...