fbpx
تازہ تر ین :

مو لا نا فضل الرحمن کے دھرنے میں شرکت

مو لا نا فضل الرحمن کے دھرنے میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2019  |  19:58
شیخوپورہ (آن لائن) سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین ایم این اے نے ملک میں فی الفور عام انتخابات کے انعقاد کے مطالبے کا تقاضہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خارجہ وداخلہ سمیت دیگر شعبوں میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے ...