fbpx
تازہ تر ین :

موٹرسائیکل چور

محبوبہ کے طعنے نے نوجوان کو موٹرسائیکل چور بنادیا

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2020  |  16:03
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نوجوان اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے لیے موٹرسائیکل چور بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے لالیت نامی رہائشی کو اس کی محبوبہ نے موٹرسائیکل نہ ہونے کا طعنہ دیا تھا جس سے وہ دلبرداشتہ ہوگیا۔لالیت نے اپنے ...