تازہ تر ین :

محمد بن سلمان، سامعین

میں “باربی کیو ساس” اپنے ساتھ لایا ہوں ،محمد بن سلمان نے سامعین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  17:00
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کے دورے پر اپنی تقر یر کے دوران سامعین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ۔ انہوں نے ایلیزے پیلس میں حاضرین سے مذاق کرتےہوئے کہا کہ فرانس آنے سے پہلے ٹیکساس میں تھا ...