تازہ تر ین :

لندن پارک

لندن پارک میں قصے کہانیوں جیسا سفید فارم ہرن دیکھ کر لوگ حیران

  پیر‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:30
لندن(این این آئی)لندن پارک میں قصے کہانیوں جیسا سفید فارم ہرن دیکھ کر لوگ حیران وپریشان ہوگئے، میڈیارپورٹس کے مطابق یہاں لندن پارک میں لوگوں نے دیکھا کہ ایک انتہائی حسین و جمیل ہرن جو بالکل سفید فام تھا بڑی شان سے جھاڑیوں میں کھڑا نظرآیا۔ دیکھنے والوں کا کہنا ...