fbpx
تازہ تر ین :

قیمت

پاکستان میں تیارکردہ وینٹیلیٹر!یہ وینٹی لیٹر کو کن مریضوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟یہ وینٹیلیٹر کتنا سستا ہو گا؟ وینٹیلیٹر مقامی طور پر کتنی جلدی تیار کیے جا سکیںگے؟اور انکا معیار عالمی سطح کا ہے اور قیمت کیاکم ہو گی؟

  پیر‬‮ 27 اپریل‬‮ 2020  |  21:44
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں اگر احتیاظ نہ برتی گئی تو کورونا کے مریضوں کے تعداد اگلے چند ہفتوں کے اندر لاکھوں میں جا سکتی ہے۔بی بی سی میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ڈاکٹر پہلے ہی کہہ چکے ہیں ...

عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان ، حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کر دی

  منگل‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2019  |  18:12
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے ،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ،عرفان بخاری کو چیئرمین ایگزم بینک پاکستان تعینات ،پاکستان سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو ،بورڈ کے گیارہ ممبران ،ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ ...

مریم نواز نے لندن سے روانگی کے وقت یہ جو جوتی پہنی ہوئی ہے اس کی قیمت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی حیرت کے مارے سر پکڑ لیں گے

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  12:58
ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف اور مریم نواز وطن واپسی کیلئے راستے میں ہیں اور ابھی وہ ابوظہبی میں پہنچےہیں جہاں سے تقریباً شام ساڑھے چار بجے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے گے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ...

ہلدی کے ایسے فوائد کہ آپ سونے کے بھاؤ بھی اسے خرید لیں

  پیر‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:26
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں، دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو ناکارہ بناکر ہلاک کرنے والا مرض تپ دق ( ٹی بی) کا مور علاج ہلدی کے استعمال سے ممکن ہے۔پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا ”مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس“ تیزی سے تبدیل ہوکر اہم ترین ...

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2017  |  22:55
کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونا 27 ڈالر اور خام تیل کی قیمتوں میں 29 سینٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔امریکی مرکزی بینک کی جانب سے گذشتہ ہفتے شرح سود میں پچیس پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ،جس سے امریکہ میں شرح سود صفر اعشاریہ ...

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  منگل‬‮ 14 مارچ‬‮ 2017  |  23:28
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ دیکھی گئی ۔سنگاپور میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1196.21 ...

سونے کی نئی قیمت نے سب کوحیران کردیا

  جمعرات‬‮ 23 فروری‬‮ 2017  |  22:48
کراچی(آن لائن )عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںاضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت مستحکم رہی۔جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1238ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسلجیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے ...

سونے کی قیمت میں اضافہ

  جمعہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2017  |  20:31
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان کے صرافہ بازار میں فی تولہ سونا سو روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار چھ سو روپے کا ہوگیا ۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالراضافے سے 1237 ڈالر ...

مقبول ترین موبائل فون نوکیا 3310 کی نئے فیچرز کے ساتھ دوبارہ واپسی،قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2017  |  19:13
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا موبائل فونز نے صارفین نے مقبول ترین اورصارفین کا پسندیدہ موبائل فون نوکیا 3310 ایک بارپھرتیارکرلیاہے اوراس کو موبائل ورلڈکانگریس میں پیش کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اس موبائل کو فن لینڈ کی مینوفیکچر کمپنی ایچ ایم ڈی نے اس موبائل کو دوبارہ سے ری لانچ کرنے ...

سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری

  اتوار‬‮ 12 فروری‬‮ 2017  |  6:00
کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ ...

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ’ ’سیاز‘‘‘ متعارف کرادی

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2017  |  22:35
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سوزوکی کمپنی نے نئی گاڑی ’’سیاز‘‘متعارف کرادی ہے جس کی قیمت تقریبا18لاکھ روپے ہے اور1400سی سی کی ہے جبکہ یہ گاڑی مکمل طور پربیرون ملک سے درآمدشدہ ہے ۔صارفین پسند کے مطابق اس میں آٹو میٹک یا مینول گاڑی بھی خرید سکتے ہیں۔سوزوکی’’ سیاز‘‘ میں بغیر چابی ...

صارفین کی موجیں لگ گئیں ! بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی

  جمعہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2017  |  13:41
اسلام آباد (آئی این پی)بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی کردی گئی، نیپرا کے مطابق قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی سے صارفین کو 17 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی ...

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

  منگل‬‮ 24 جنوری‬‮ 2017  |  21:36
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں سونے کی قیمت 150 روپے کمی سے 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 ڈالر فی اونس کمی دیکھنے میں آئی اور نئی قیمت 1212 ڈالر فی اونس رہی۔ ...

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2017  |  20:33
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں ان دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔منگل کے ر وزسونا اپنی گزشتہ روز کی قیمت کی نسبت 300 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ 51 ہزار 250 روپے کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔ جب کہ 10 گرام ...

پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2016  |  0:36
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیڑول کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں گردش کرتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان ...

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2016  |  23:05
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت 49ہزار700روپے سے بڑھ کر49ہزار800روپے ہوگئی۔ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہےبدھ کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں4ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1162ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ...

کئی کئی سمیں رکھنے کے شوقین افرادکے لئے بڑی خبر،ایک سم کی قیمت اتنی کہ خریدتے وقت آپ کے ہوش اڑجائیں گے ،احکامات جاری

  جمعہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2016  |  22:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے )نے موبائل کمپنیوں‌ کوموبائل سموں کی فروخت کے بارے میں نئی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب ملک بھرمیں تمام موبائل کمپنیوں کی سمیں ایک ہی نرخ پرفروخت ہونگی اس ضمن میں پی ٹی اے نے نوٹیفکیشن ...

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافے سے ملک کو کتنا نقصان ہوتا ہے ؟اسحاق ڈار کا حیرت

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2016  |  23:23
انگیزانکشاف،بڑا دعویٰ کردی�آاسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ کرنسی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مزید تین ایئرپورٹ پر اقدامات سخت کردیئے گئے ،ڈالر کے مقابلے میں روپے کو مصنوعی طور پر تین روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے،کرنسی کا غیر ...

سونے کی قیمتوں میں تاریخی کمی ،عوام نے خریداری کے ریکارڈتوڑڈالے

  جمعرات‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2016  |  20:09
کراچی(نیوزڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزارروپے کی سطح سے کم ہوکر49ہزارروپے کی سطح پرآگئی ۔جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں19ڈالرکی ریکارڈکمی سے فی اونس سونے کی قیمت1168ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں400روپے ...